امیر جماعت اسلامی کے پی سینیٹر مشتاق احمد خان آج صوابی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

    امیر جماعت اسلامی کے پی سینیٹر مشتاق احمد خان آج صوابی کا ایک روزہ دورہ ...

  

صوابی(بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی کے پی سینیٹر مشتاق احمد خان آج صوابی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جماعت اسلامی کے ضلعی ذ مہ داران اور جے آئی یو تھ کے اجلاس سے خطاب کر یں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی صوابی عبدالسلام ایڈ و کیٹ کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی کے پی مشتاق احمد خان دوپہر کو ضلعی سیکٹر یٹ میں جماعت اسلامی یو تھ اور ضلعی ذ مہ داران کیاجلاس میں شرکت یو تھ ممبر سازی و کنو نشن موجودہ صورتحال اور بلد یاتی نظام کے حوالے سے خطاب کر یں گے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -