سکندری پل کے قریب کلپانی میں ڈوبنے والے بچے کا دوسرے روز بھی تلاش جاری

سکندری پل کے قریب کلپانی میں ڈوبنے والے بچے کا دوسرے روز بھی تلاش جاری

  

مردان (بیورورپورٹ) سکندری پل کے قریب کلپانی میں ڈوبنے والے بچے کا دوسرے روز بھی تلاش جاری رہا مشتاق نامی شخص کا چارسالہ بیٹا سنان خان کلپانی کے قریب کھیل رہاتھاکہ اس دوران وہ اچانک کلپانی میں ڈوب گیا تھانریسکیو ٹیموں او رعلاقے کے عوام نے مل کر دوسرے روز بھی معصوم بچے کی تلاش جاری رکھا تاہم رات گئے تک بچے کا کوئی اتہ پتہ نہیں چل سکا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -