غلام محمد عرف تور وفات پا گئے ہیں

  غلام محمد عرف تور وفات پا گئے ہیں

  

پشاور(پ ر) غلام محمد عرف تور ولد افضل خان مہمند عیسیٰ خیل وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 10بجے عیسیٰ خیل جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی مرحوم محمد اسحاق‘ نثار خان اور محمد اسماعیل کے بھائی جبکہ محمد کریم اور محمد لئیق کے بھتیجے جبکہ محمد سلیم مہمند (جرنلسٹ) کے چچا زاد بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -