ملک مختیار خان بقضائے الہی انتقال کر گئے

  ملک مختیار خان بقضائے الہی انتقال کر گئے

  

پشاور(پ ر) ملک مختیار خان ٹھیکیدارولد خطاب گل بقضائے الہی انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز بدھ صبح 11 بجے بمقام شگئی ہندکیان میں ادا کیا جائے گا۔ مرحوم ملک جہانزیب خان صدر انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ پشاور، مضفر خان، امداد خان، جہانداد خان، ناصر خان، اعجاز خان، ندیم خان اور اورنگزیب عرف پپو کے بھائی جبکہ ڈاکٹر آصف خان سیکرٹری لیبر انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ پشاور کے بہنوئی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -