باڑہ،دو گمشدہ بھائیوں کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

باڑہ،دو گمشدہ بھائیوں کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

  

باڑہ(نمائندہ پاکستان)تین دن پہلے وادی تیراہ میدان میں دو چھوٹے بھائیوں کی گمشدگی کے حوالے تیراہ عوام کا احتجاج،مکمل طور پر باغ بازار بند،بچوں کی بازیابی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ،میرے دو ہی بچے ہیں حکومت بحفاظت بازیابی میں تعاون کریں ولد کی فریادضلع خیبر تحصیل باڑہ کا دورافتاء علاقہ تیراہ میدان میں مدرسہ کا طالب علموں کی گمشدگی کے بارے میں عوام کا احتجاج،عوام اور تاجروں برادری صدر شریف آفریدی،جنرل سئکرٹری جمیل آفریدی،سماجی کارکن عارف خا ن اور دیگر ہزاروں افراد نے باغ بارازکو مکمل طور پربند مظاہرین نے حکومت سے معصوم بچوں کی باحفاظت بازیابی اور شفاف طریقے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں بچے وادی تیراہ میدان قبیلہ برقمبرخیل کے ایک دینی مدرسے کے طالب علم تھے گزشتہ روزدینی مدرسہ سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں دونوں بھائی گم ہو گئے۔گھروالوں نے بہت کوشش کی لیکن بچوں کا کوئی پتہ نہ لگ سکالاپتہ بچوں کے نام 7سالہ منصف ولد شفیق 5سالہ اصف ولدشفیق ہے مظاہرین لالی کس افس گئے وہاں پر مظاہرین احتجاجی کیمپ لگائے انہوں نے مزید کہا کہ اپ تک تیراہ انتظامیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی ہے اکر کاروائی نہ عمل میں لائی گئی تو تیراہ عوام وزیراعلی خیبر پختوانحو افس کے سامنے دھرنا دینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -