بیگم اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت نہ ہوسکی

      بیگم اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کیخلاف دائر ...

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کیخلاف دائردرخواست کی سماعت متعلقہ بنچ دستیاب نہ ہونے کے باعث نہ ہوسکی،مسٹرجسٹس شاہد بلال حسن نے اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسّم ڈار کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کر کے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ حکومت پنجاب نے گھر کو غیر قانونی طور پر پناہ گاہ میں تبدیل کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہائش گاہ کی نیلامی کیخلاف حکم امتناعی جاری کررکھا ہے۔

بیگم اسحاق ڈار

مزید :

پشاورصفحہ آخر -