ڈی جی آرٹ اینڈ کلچرل کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

      ڈی جی آرٹ اینڈ کلچرل کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی آرٹ اینڈ کلچرل کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے،مسٹر جسٹس شاہد وحید نے وحید قادر سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی،درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ الحمرا آرٹ ایند کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کو طویل عرصے سیاپرپشنل نہیں کیا گیا جارہا،عدالت نے آرٹ ایند کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کو فعال کرنے کے لئے ان کی درخواستوں کو دادرسی کے لئے ڈی جی کو بھجوا یاتھا۔

ڈی جی آرٹ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -