میری چینی سستی دینے کی آفرکو غلط رنگ دیاگیا،پیشکش واپس لیتا ہوں، جہانگیر ترین

میری چینی سستی دینے کی آفرکو غلط رنگ دیاگیا،پیشکش واپس لیتا ہوں، جہانگیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور کو چینی 67روپے فی کلو کے رعائتی نرخوں پر دینے کی آفر کی ہے مگر میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس آفر کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز کو لکھے گئے خط کے مطابق تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے اس آفر کا مقصد مجھے نوازنا ہے جو حقیقت کے برعکس ہے، میڈیا میں منفی پروپیگنڈے کے باعث میں یہ آفر واپس لیناچاہوں گا۔
جہانگیر ترین خط

مزید :

صفحہ اول -