پمز ہسپتال میں ڈاکٹرزاور مریضوں کے موبائل فون چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

پمز ہسپتال میں ڈاکٹرزاور مریضوں کے موبائل فون چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

  

اسلام آباد(این این آئی)تھانہ کراچی کمپنی نے کارروائی کے دور ان پمز ہسپتال میں ڈاکٹروں اور مریضوں کے موبائل فون چوری کرنے والا عدیل شاہ نامی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی کی نگرانی میں سب انسپکٹر عمران معہ ٹیم نے کی۔

ملزم گرفتار

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -