وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار ،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شریک ہوں گے ،اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -