سپریم کورٹ ،جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

سپریم کورٹ ،جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے ...
سپریم کورٹ ،جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس میں ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،جعلی بینک اکاﺅنٹس میں ملزم انور مجید نے درخواست ضمانت واپس لے لی ،سپریم کورٹ نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -