قوم کومبارک ہو!وزیراعظم کا بیانیہ ن لیگ نے بھی اپنالیا،فردوس عاشق اعوان

قوم کومبارک ہو!وزیراعظم کا بیانیہ ن لیگ نے بھی اپنالیا،فردوس عاشق اعوان
قوم کومبارک ہو!وزیراعظم کا بیانیہ ن لیگ نے بھی اپنالیا،فردوس عاشق اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ قوم کومبارک ہو!وزیراعظم کا بیانیہ ن لیگ نے بھی اپنالیا،ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے۔


وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج ن لیگ کے اندر سے اپوزیشن لیڈر کو لانے کا مطالبہ ہورہاہے،قوم کومبارک ہو!وزیراعظم کا بیانیہ ن لیگ نے بھی اپنالیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے،یہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی محنت کی جیت ہے۔