جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ،نشاط ڈاہا کاپارٹی قیادت کو چیلنج

جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ...
جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ،نشاط ڈاہا کاپارٹی قیادت کو چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہانے پارٹی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نشاط ڈاہا نے کہا کہ کارروائی کرنا اتنا آسان نہیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ کوئی کارروائی کرسکیں،ان کا کہناتھا کہ ابھی فوری فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ارکان اکیلے اکیلے وزیراعلیٰ سے مل رہے ہیں ۔