عدالتی ملازمین کی ریسلنگ ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

عدالتی ملازمین کی ریسلنگ ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
عدالتی ملازمین کی ریسلنگ ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیپال(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل مقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔

ہم نیوز کے مطابق انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال فاتح رہے ہیں۔ محمد بلال نے حریف گوپال شرما کو فائنل میں شکست سے دوچار کیا ہے۔کوو برینڈن کے نام سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ریسلر محمد بلال ڈسٹرکٹ ایسٹ کی عدالت میں جونیئر کلرک ہیں۔چینل ذرائع کے مطابق نیپال میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں دنیا بھر کے عدالتی ملازمین نے حصہ لیا ہے۔پاکستان کی کبڈی ٹیم بھی گزشتہ دنوں بھارتی کبڈی ٹیم کو شکست سے دوچار کرکے عالمی چیمپیئن بن چکی ہے۔

مزید :

کھیل -