بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت کی ملاقات،اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت

بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت کی ملاقات،اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن ...
بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت کی ملاقات،اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملاقات کی،ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملاقات کی،لیگی رہنماﺅں احسن اقبال اور سردار ایاز صادق نے بلاول بھٹو سے اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات میں اپوزیشن کے درمیان باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -