اینگرو کارپوریشن کا دفترعارضی طورپر بند کردیا گیا

اینگرو کارپوریشن کا دفترعارضی طورپر بند کردیا گیا
اینگرو کارپوریشن کا دفترعارضی طورپر بند کردیا گیا

  

کراچی ( ویب ڈیسک) اینگرو کارپوریشن نے اپنے ایک ملازم میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے کے بعد اپنا ہاربر فرنٹ آفس 3روز کے لیے بند کر دیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جمعہ 6مارچ کو ان کا ایک ملازم کچھ دیر کے لئے آفس آیا تھا جس میں بعد ازاں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹر اور ماہرین کی رائے پر اینگرو ہاربر فرنٹ آفس 16مارچ تک بند رکھنے اور تمام ملازمین کو گھر پر رہ کر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -