پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے داور کنڈی کا ن لیگ میں شمولیت کااعلان

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے داور کنڈی کا ن لیگ میں شمولیت کااعلان
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے داور کنڈی کا ن لیگ میں شمولیت کااعلان

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے داور کنڈی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ،داور کنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی رکن داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،داور کنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔ داور کنڈی نے کہا کہ تبدیلی کے ایجنڈے پر پی ٹی آئی کا حصہ بنے مگرہ وہ ناکام رہی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -