شاہی خاندان کو بڑا صدمہ ،سعودی شہزادہ انتقال کر گیا

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ ،سعودی شہزادہ انتقال کر گیا
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ ،سعودی شہزادہ انتقال کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد کی ادا کی گئی۔سعودی شہزادہ کے انتقال پر سعودی فرمانروا شاہ محمد بن سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -