”حسن علی کو بیک انجری کی وجہ یہ ہی ہے “سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی حسن علی کی غیر اخلاقی ویڈ یو پر شعیب اختر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

”حسن علی کو بیک انجری کی وجہ یہ ہی ہے “سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی حسن علی کی ...
”حسن علی کو بیک انجری کی وجہ یہ ہی ہے “سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی حسن علی کی غیر اخلاقی ویڈ یو پر شعیب اختر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف پاکستانی کرکٹر حسن علی کی سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی غیر اخلاقی ویڈیو پر شعیب اختر بھی میدان میں آگئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے خصوصی پروگرام میں اینکر پرسن شہزاد اقبال نے شعیب اختر سے مسکراتے ہوئے سوال کیا ”شعیب ،میں نے آپ کو ایک میسج کیا تھا اور حسن علی کی ایک ویڈیو بھیجی تھی جو میں چلا نہیں سکتا ،کیا حسن علی کی انجری کی وجہ یہ ہی ہے ؟“اس پر شعیب اختر نے مسکراتے ہوئے کہا میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ یہ ویڈیو اپنے پروگرام میں چلا کردکھائیں اس پر شہزاد اقبال نے کہا کہ آپ کیوں میرا پروگرام بند کرانا چاہتے ہیں،آپ وہ حرکتیں بند کروائیں ۔شعیب اختر نے کہا کہ لڑکوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آج کل سوشل میڈ یا کا دور ہے ،اپنے کیمرے اپنے پاس رکھیں اور اپنی حرکتیں ہر جگہ نہ دکھائیں ،محتاط رہیں ۔راولپنڈی ایکسپریس نے مسکراتے ہوئے کہا کہ حسن علی کی بیک انجری کی وجہ اس ویڈیو میں ہی ہے ۔

مزید :

کھیل -