قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز ان فٹ

قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز ان فٹ

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز انجرڈ ہو گئیں۔ فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ لڑکوں کے خلاف میچ میں کیچ کرنے کی کوشش میں ان کا دایاں ہاتھ انجرڈ ہو گیا ہے۔کائنات امتیاز اکے انگوٹھے میں پانچ ٹانکے لگے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی انجری کے دوران ہمت نہیں ہارتے وہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -