گلوکارہ نرمل شاہ جلد اپنی نئی البم پر کام شروع کریں گی

 گلوکارہ نرمل شاہ جلد اپنی نئی البم پر کام شروع کریں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر) نامور گلوکارہ نرمل شاہ جلد اپنی نئی البم پر کام شروع کریں گی۔ نرمل شاہ نے اپنی میوزک البم کے گیت خودلکھے ہیں اوراس البم کی ریکارڈنگ جلد شروع کی جائے گی۔یاد رہے کہ نرمل شاہ کے کئی گیت بے پناہ مقبول ہیں اس حوالے سے نرمل کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ محنت سے کام کیا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں کچھ نیا کروں جس کی جستجوں میں لگی رہتی ہوں۔

مزید :

کلچر -