سیشن کورٹ کے باہر سے  ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

  سیشن کورٹ کے باہر سے  ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیشن کورٹ کے باہر سے ایک اور ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا اس حوالے سے  سیکورٹی انچارج انسپکٹر مبشر اعوان نے بتایاکہ ملزم محمدعرفان کوججز گیٹ کے سامنے سے گرفتار کیا گیا معلومات کے مطابق سیشن کورٹ کے مرکزی درواز ے پر ملزم سے جدید رائفلیں اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمدکی گئیں۔

مزید :

علاقائی -