تمام سیاسی جماعتیں پالیسی سازی میں حکومت کا ساتھ دیں،ملک نعیم

  تمام سیاسی جماعتیں پالیسی سازی میں حکومت کا ساتھ دیں،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک محمد نعیم نے کہا ہے سیاسی جماعتیں،حکومت  معاشی پالیسی سازی میں یکجہتی کے ساتھ شریک ہوکر اتفاق رائے کے ساتھ بحرانوں سے نبٹیں گی تو ملکی ترقی کے راستے کھلیں گے۔ جدید دنیا کی طرح ہمیں بھی   طویل المدتی پائیدار مستحکم معاشی ریفارمز اور فرینڈلی ٹریڈ پالیسیوں کے ذریعے دنیا کے معاشی اہداف سرکرنے ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -