ڈی ایچ اے میں پاکستان کینل کلب چیمپئن شپ ڈاگ شو
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کینل کلب چیمپئن شپ ڈاگ شو میں 14 ماہ کے بروسی/بل مسٹف نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی مالک معظم رشید کو کپ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ڈاگ شو ڈی ایچ اے رہبر فیز 4 میں منعقد ہوا جس میں مختلف اعلی نسل کے ڈاگز نے پرفارمنس پیش کی۔جس میں سے معظم رشید کے کتے نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
کے شائقین کو معزوز کرکے داد بھی وصول کی۔