لاہور بورڈ میں میڈیا پرسنز کے داخلے پر پابندی نہیں،ترجمان

لاہور بورڈ میں میڈیا پرسنز کے داخلے پر پابندی نہیں،ترجمان

  

لاہور(پ ر) لاہور بورڈ میں میڈیا پرسنز کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے خبر درست نہیں،بورڈ ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ  ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں میڈیا پرسن کا اہم کردار ہے اور تمام میڈیا پرسن خاص طور پر ایجوکیشن رپورٹرز کو بورڈ اتھارٹی کی طرف سے ویلکم کیا جائے گا۔ تمام بورڈ ملازمین اور بورڈ اتھارٹی کے لیے  میڈیا پرسنز قابل احترام ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -