رشوت کیس،نائب تحصیلدار،پٹوا ری اور گرداور کی اینٹی کرپشن میں طلبی

  رشوت کیس،نائب تحصیلدار،پٹوا ری اور گرداور کی اینٹی کرپشن میں طلبی

  

لاہور (اپنے نمائندے سے)شہری سے 25لاکھ روپے رشوت لینے کا معاملہ، اینٹی کرپشن نے نائب تحصیلدار نین سکھ محمد لطیف، پٹواری رانا ضیاء  اور گرداور عبدالحمید کے خلاف انکوائری شروع کردی تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے تینو کونوٹس بھیج دیا بھیج دیااور 13مارچ کوطلب کرلیا، اعوان ٹاؤن کے خالد مہر نے  اندراج مقدمہ کیلئے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 14کنال 8مرلے رقبہ کے انتقال کیلئے پٹواری رانا ضیاء کے توسط سے نائب تحصیلدار و گرداور نے 40لاکھ روپے رشوت مانگی۔

  اور 25لاکھ روپے رشوت لینے کے باوجود کام نہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -