چوتھا سالانہ ختم بخاری شریف

 چوتھا سالانہ ختم بخاری شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)جامعہ اشرفیہ مظفریہ قادریہ رضویہ کے زیر اہتمام چوتھا سالانہ ختم بخاری شریف و جلسہ دستار فضیلت بفیضان نظر علامہ قاضی مظفر اقبال رضوی 14 مارچ  صبح 8 بجے لالہ جہانگیر شادی ہال پرانا دھوبی گھاٹ چاہ میراں روڈ لاہورپر علامہ مفتی محمد امین نقشبندی کی صدارت میں ہو گا ز۔ خصوصی خطاب علامہ مولانا الحاج حافظ محمد عبدالستار سعیدی کریں گے۔ جلسہ میں دیگر موضوعات کے علاوہ کلمہ طیبہ بحیثیت ترکیب نحوی پر بھی گفتگو ہو گی۔