گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کریں گے،اقبال حمید

  گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کریں گے،اقبال حمید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین کی ٹریفک مسائل پر ڈی ایس پی ٹریفک اقبال حمید سے انکے آفس میں ملاقات۔ ٹرانسپورٹ ذرائع آمدورفت کو ٹریفک کے مسائل اور نقل وحمل میں مشکلات پر آگاہ کیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک اقبال حمید نے جنرل سیکرٹری آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن شیخ عبدالمتین کی قیادت میں وفد کے ارکان سینئر نائب صدر ملک ریاض اعوان، سینئر نائب صدر تیمور علی کلس، فنانس سیکرٹری عاطف گجر کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -