اسرائیل کے وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیل کے وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

  

 مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیل کے وزیراعظم نیتھن یاہو (آج) جمعرات کو تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید سے ملاقات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو اسرائیل واپس آنے سے پہلے متحدہ عرب امارات میں کچھ گھنٹے گزاریں گے۔

اسرائیل 

مزید :

صفحہ آخر -