مردان،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں برآمد شدہ منشیات کو نذر آتش کردیا

مردان،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں برآمد شدہ منشیات کو نذر آتش کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں برآمد شدہ منشیات کو نذر آتش کردیا،پولیس نے منشیات کیخلاف مختلف کارروائیوں میں برآمد شدہ منشیات کو سینئر سول جج اعجاز رحمن کی موجود گی میں تلف کرکے نذر آتش کیاگیااس موقع پر ڈی ایس پی سٹی سرکل انعام جان خان و دیگر پولیس آفیسرزبھی موجود تھے۔