تخت بھائی کے علاقے سیدآبادمیں   روڈ ٹریفک حادثہ،ایک شخص زخمی

تخت بھائی کے علاقے سیدآبادمیں   روڈ ٹریفک حادثہ،ایک شخص زخمی

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی کے علاقے سیدآبادمیں روڈ ٹریفک حادثہ۔ریسکیو 1122حادثیکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 17سالہ رضوان شدید زخمی۔ریسکیو1122 حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی.ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئیڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مردان منتقل کردیا. ابتدائی معلومات کے مطابق لوڈر اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سیحادثہ پیش آیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -