ایچ ای سی: زکریا یونیورسٹی میں میڈیکل  کالج بنانے کی منظوری‘ پیپر ورک فائنل

ایچ ای سی: زکریا یونیورسٹی میں میڈیکل  کالج بنانے کی منظوری‘ پیپر ورک فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (جنرل ر پو رٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے زکریا یونیورسٹی ملتان میں میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری دے (بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)
دی ہے،اس حوالے سے مزید پیپر ورک اور فنڈز کے لئے فائل پلاننگ کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے۔میڈیکل کالج کے ساتھ کسی ہسپتال کو بھی منسلک کیا جائے گا جبکہ عمارت کو بھی ڈیزائن کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دو سال سے زکریا یونیورسٹی میڈیکل کالج کے لئے پلاننگ جاری تھی جبکہ اب ایچ ای سی نے منظوری دی ہے۔
فائنل