2 اعلی پولیس افسرا ن کے تبادلے  اور تعینا تی کے احکامات جا ری

2 اعلی پولیس افسرا ن کے تبادلے  اور تعینا تی کے احکامات جا ری

  

پشاور(کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس خیبر پختو نخوا کے سر براہ نے دو اعلی پولیس افسرا ن کے تبالے اور تعینا تی کے احکامات جا ری کر دیئے جبکہ اس سلسلے میں سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق تعینا تی کے منتظر گریڈ 21کے لیفٹینٹ ریٹا ئر ڈ جان محمد کو ایڈ یشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشن خیبر پختو نخوا تعینات کر دیا گیا جبکہ کما نڈ نٹ ایلیٹ فورس خیبر پختو نخوا کی اضا فہ زمہ دار بھی سو نپ دی گئی اور کما نڈ نٹ ایلیٹ فورس خیبر پختو نخوا ہما یو ن بشیر تارار کو تبدیل کر کے ڈپٹی انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس انٹر نل اکا ؤ نٹیبلیٹی بر انچ خیبر پختو نخوا سمیت ڈی ا ٓ ئی جی ٹریفک خیبر پختو نخوا کی اضا فہ زمہ داری بھی دیدی گئی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -