وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کا معاملہ ڈی ایس پی گل گشت نصراللہ وڑائچ بھی تبدیل

وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کا معاملہ ڈی ایس پی گل گشت نصراللہ ...

  

 ملتان (وقائع نگار) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ملتان گرین ویو رہائش کے سامنے احتجاج کے معاملے پر آئی (بقیہ نمبر27صفحہ 6پر)

جی پنجاب نے ڈی ایس پی سرکل گل گشت نصراللہ وڑائچ کو تبدیل کردیا ہے اور فوری لاہور آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ڈی ایس پی کی معطلی کے حوالے سے باضابط نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -