غیر معیاری گیس کٹس استعمال کرنیوالی  گاڑیوں کیخلاف خصوصی مہم شروع کرنیکا حکم

غیر معیاری گیس کٹس استعمال کرنیوالی  گاڑیوں کیخلاف خصوصی مہم شروع کرنیکا حکم

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں غیرمعیاری گیس کٹس استعمال کرنے (بقیہ نمبر28صفحہ 6پر)

والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی ٹھپ ہونے پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی انتظامیہ کوخصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے اس ضمن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سی این جی اورایل پی جی کٹس غیرمعیاری ہونے پرگاڑیوں سے انہیں فوری طور پراترواکرایسی گاڑیوں کے مالکان کوجرمانے بھی کیے جائیں احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔

خصوصی مہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -