راجن پور: محکمہ لائیو سٹاک میں خالی اسامیوں  پر انٹرویز‘ 2 ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت

راجن پور: محکمہ لائیو سٹاک میں خالی اسامیوں  پر انٹرویز‘ 2 ہزار سے زائد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک راجن پور میں وٹرنری اسسٹنس،آے آئی ٹی کی68 خالی سیٹوں پرانٹرویوز ہوئے، ضلع بھر سے 2 ہزارسے زائد اُمیدواروں (بقیہ نمبر47صفحہ 7پر)
 نے شرکت کی‘ نوجوان ملازمت کیلئے پُراُمید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی آبادی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ بے روزگاری میں بھی روز بروز اضافہ ہورہا ہے گذشتہ روز محکمہ لائیوسٹاک کی 68خالی آسامیوں کے لئے محکمہ کے دفترراجن پورشہر میں خواہش مند اُمیدواروں سے انٹرویوز لئے گئے جہاں بے روزگار نوجوانوں کاجم غفیر دیکھنے کو ملا بے روز گار نوجوانوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطا لبہ کیا کہ وہ بے روزگاری کے خاتمہ اور نوجوانوں کونوکریاں فراہم کر نے میں عملی کردار اداکریں۔
شرکت