کوٹ چھٹہ: تیل ایجنسیوں کیخلاف آپریشن دکانداروں کو جرمانے‘کارروائی تیزکرنیکا حکم

کوٹ چھٹہ: تیل ایجنسیوں کیخلاف آپریشن دکانداروں کو جرمانے‘کارروائی ...

  

 کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ھدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد خان چانڈیہ نے امجد فاروق فلور ملز کا اچانک(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

 وزٹ کیا وزٹ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے گندم کوٹہ کا ریکارڈ اور ٹے کی کوالٹی کو چیک کیا بعدازں انہوں نے ملتان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کوٹ چھٹہ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات  فروخت کرنے والی  ئل ایجنسی کو سیل  اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکاندار کو جرمانہ عائد کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد خان چانڈیہ کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کپٹین ر محمد علی اعجاز  کی ھدایت پر عوام کو سستے ٹا کی فراہمی کو یقینی بنانا  ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے پنجاب حکومت نے ٹے کی مصنوعی قلت کو ختم کرنے کیلئے فلور ملز کے گندم کوٹہ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے تاکہ غریب عوام کو سستا ٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے مزید انکا کہنا تھا کہ ملتان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی غیر قانونی فروخت کرنے والی ئل ایجنسی کے خلاف بلا تفریق اپریشن جاری رہے گا اور اس میں کسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی مزید کہنا تھا کہ ملک میں ابھی کورونا وائرس کے اثرات موجود ہیں تاجر برادری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -