گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر باقر شاہ کا دورہ ملتان ملتوی‘ جلد نئی تاریخ کا اعلان متوقع

گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر باقر شاہ کا دورہ ملتان ملتوی‘ جلد نئی تاریخ کا اعلان ...

  

 ملتان (نیوز  ر پو رٹر) گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر باقر شاہ کا 15مارچ کوہونے والا ایک روزہ دورہ ملتان ملتوی کر(بقیہ نمبر62صفحہ 7پر)

دیاگیا۔ڈاکٹر باقررضا نے ایک روزہ دورہ پر 15مارچ کو ایوان تجارت وصنعت ملتان آنا تھا تاہم ان کی اہم اور فوری نوعیت کی مصروفیات کے باعث اب یہ دورہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -