مظفر گڑھ: بہاری کالونی میں واٹر  فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح‘ مکین خوش

مظفر گڑھ: بہاری کالونی میں واٹر  فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح‘ مکین خوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 مظفرگڑھ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے مظفرگڑھ شہر کی بہاری کالونی بلال نگر میں واٹر پیوریفیکیشن(بقیہ نمبر63صفحہ 7پر)
 پلانٹ کا افتتاح کر دیا بلال نگر میں پینے کآ پانی نایاب ہے زیر زمین پانی کڑوا ہونے کی وجہ سے یہاں کے رہائشیوں کو پینے کا پانی بہت دور سے لانا پڑتا تھا یہاں واٹر پیوریفیکیشن  پلانٹ کی تنصیب یہاں کے رہائشیوں کا بہت پرانا مطالبہ تھا جسے ضلعی انتظامیہ نے ایک این جی او کے تعاون سے پورا کر دیا ہے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پینے کآ صاف پانی فراہم کرنے کیلئے  ضلع میں مختلف مقامات پر  ایسے مزید  5 واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ لگائیں جائیں گے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جام آفتاب بھی ان کے ہمراہ تھے۔
مکین خوش