وزیراعلیٰ محمود خان کا کورونا سے ڈاکٹر عزت  خان کی بے وقت موت پر تعزیت کا اظہار

وزیراعلیٰ محمود خان کا کورونا سے ڈاکٹر عزت  خان کی بے وقت موت پر تعزیت کا ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ کے پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عزت خان کی شہادت پر لواحقین سے  تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ کورونا وبا میں ڈاکٹروں کی خدمات قابل ستائش ہیں اور صوبائی حکومت ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -