پنجاب اسمبلی: انگلش ٹیچرز کو سکیل 16  دینے کی قرار داد منظور‘ جلد اقدامات کا حکم

پنجاب اسمبلی: انگلش ٹیچرز کو سکیل 16  دینے کی قرار داد منظور‘ جلد اقدامات کا ...

  

ملتان (جنرل ر پو رٹر) پنجاب اسمبلی نے 1996-97میں بھرتی ہونے والے انگلش ٹیچرز کو سکیل 16 دینے کی قرارداد منظور کرلی، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ممبرپنجاب اسمبلی افتخار چھاچھر نے قرار پیش کی کہ گریجویشن کی بنیاد پر 1996میں 10ہزار انگلش ٹیچر بھرتی کئے گئے ان کو سکیل 16 میں ترقی دینے کے قوانین نہیں بنائے گئے جس کی وجہ سے وہ ترقی سے محروم ہیں جس پر قرار داد منظور کی گئی کہ سروس رولز پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان انگلش اساتذہ کو فوری سکیل 16 دینے کے اقدامات کئے جائیں۔

سکیل 16

مزید :

صفحہ اول -