حکومت مفت طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے: چوہدری محمد سرور

حکومت مفت طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے: چوہدری محمد سرور

  

 کمیر (نا مہ نگا ر)  حکو مت مفت طبی سہو لتو ں کی فر اہمی کیلئے کو ئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کمیر میں فر ی آ ئی کیمپ کی افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کو سا بقہ حکو متو ں کی جا نب سے مسائل ہی ملے لیکن اس کے باجو د و ز یر اعظم عمر ان خا ن کے و یژن کے مطا بق عوام کو طبی سہو لتیں فراہم کریں گے،دریں اثناء کمیر پہنچنے پر پی ٹی آ ئی کے کا ر کنو ں اور ضلعی صدر فیصل جلا ل ڈ ھکو،محمد یا ر ڈ ھکو، مقا می صد ر را نا ابرار،جیلا نی خا ں،مہر محمد عبا س دلو نے گورنر پنجاب کا پر جو ش استقبال کیا 

چوہدری سرور

مزید :

صفحہ آخر -