لاہور کوآلودگی سے بچانے کیلئے اقدامات نہ کرنے پر سیکرٹری ماحولیات کو نوٹس جاری 

لاہور کوآلودگی سے بچانے کیلئے اقدامات نہ کرنے پر سیکرٹری ماحولیات کو نوٹس ...
لاہور کوآلودگی سے بچانے کیلئے اقدامات نہ کرنے پر سیکرٹری ماحولیات کو نوٹس جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے لاہور کوآلودگی سے بچانے کیلئے اقدامات نہ کرنے پر سیکرٹری ماحولیات پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہوہائیکورٹ میں لاہور کو آلودگی سے بچاﺅ کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ حکومت لاہور کو آلودگی سے پاک کرنے کے اقدامات میں ناکام ہو گئی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کا حکم دے ،عدالت نے سیکرٹری ماحولیات پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔