لاہورمیں کوڑے اورگندگی کے ڈھیرکیخلاف درخواست پرپنجاب حکومت سمیت فریقین کونوٹس جاری 

لاہورمیں کوڑے اورگندگی کے ڈھیرکیخلاف درخواست پرپنجاب حکومت سمیت فریقین ...
لاہورمیں کوڑے اورگندگی کے ڈھیرکیخلاف درخواست پرپنجاب حکومت سمیت فریقین کونوٹس جاری 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے لاہورمیں کوڑے اورگندگی کے ڈھیرکیخلاف درخواست پرپنجاب حکومت سمیت فریقین کونوٹس جاری کردیئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہورمیں کوڑے اورگندگی کے ڈھیرکیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ لاہوراب گندے ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہورہا،حکومت اورویسٹ مینجمنٹ کمپنی بہترانتظامات کرنے میں ناکام ہوگئے۔

جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت گڈگورننس میں فیل ہوگئی،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت فریقین کونوٹس جاری کردیئے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -