وزیراعظم کا وفاقی وزرارتوں کے سیکرٹریز کو ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا وفاقی وزرارتوں کے سیکرٹریز کو ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کرنے کا حکم
وزیراعظم کا وفاقی وزرارتوں کے سیکرٹریز کو ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کرنے کا حکم

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ 

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی وزرارتوں کے سیکرٹریز کو ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نا مے کے مطابق تمام وفاقی سیکرٹریز ہر ماہ کم از کم ایک دفعہ بلوچستان خود جائیں۔اپنی وزارت، ڈویژن، محکمے سے متعلقہ امور ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔

مزید :

قومی -