کیرن پولارڈ کی اپیل پرتھرڈ ایمپائر نے فیلڈ میں رکاوٹ ڈالنے پر لنکن بلے باز کو آوٹ قرار دے دیا،حیران کن فیصلے کی ویڈیو دیکھیں 

 کیرن پولارڈ کی اپیل پرتھرڈ ایمپائر نے فیلڈ میں رکاوٹ ڈالنے پر لنکن بلے باز ...
 کیرن پولارڈ کی اپیل پرتھرڈ ایمپائر نے فیلڈ میں رکاوٹ ڈالنے پر لنکن بلے باز کو آوٹ قرار دے دیا،حیران کن فیصلے کی ویڈیو دیکھیں 

  

بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز اور سری لنکار کے درمیان جاری ون ڈے سریز کے پہلے میچ میں تھرڈ ایمپائر نے فیلڈ میں رکاوٹ پر لنکن بلے باز کو آوٹ دے دیا ۔ سری لنکا کے بلے باز دانشکا گاناٹیلکا نصف سنچری کر کے پچ پر موجود تھے اور بہت عمدہ طریقے سے بلے بازی کر رہے تھے ،اس دوران ایک گیند کو انہوں نے روک کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن پھر ساتھی بلے باز کی اپیل پر کریز میں واپس جانے لگے تو گیند ا ن کے پیر کے ساتھ لگی جس پر ویسٹ انڈیز کے باولر کیرن پولارڈ نے اپیل کی تو فیصلہ تھرڈ ایمپائر کے پاس چلا گیا ،جس نے فیلڈ میں رکاوٹ پر بلے باز کو آوٹ قرار دے دیا۔

۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔

مزید :

کھیل -