کسی کو خوشی دینا بھی صدقہ ہے۔۔۔

کسی کو خوشی دینا بھی صدقہ ہے۔۔۔
کسی کو خوشی دینا بھی صدقہ ہے۔۔۔

  

 تحریر مہر مدثر بزمی

کسی کو خوشی دینا بھی صدقہ ہے

لیکن کسی کو دکھ دینا وہ قرض ہے جو آپ کی طرف ایک نہ ایک دن ضرور لوٹ کر واپس آئے گا

چاہے اس کا ذریعہ کوئی بھی ہو۔

اگر رب العالمین کی ذات نے آپ کو نرم دل سے نوازا ہے تو شکر ادا کریں

کہ آپ سب نعمتوں سے نوازے گئے ہیں__بے شک

اےاللہ پاک ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمارے سب گناہ معاف فرما دے _

ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادتوں اور دعاؤں کوقبول و منظور فرما دے۔

آمین یا رب العالمین

مزید :

روشن کرنیں -