پشاور چارسدہ روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

پشاور چارسدہ روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق
پشاور چارسدہ روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ روڈ پر لڑمہ پولنگ سٹیشن کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق بم ایک موٹرسائیکل میں نصب تھا جس کی زد میں آکر کئی افرادزخمی ہوگئے۔اُدھر شیخ محمدی بڈھ بیر کے علاقے میں مسجد کے قریب بھی دھماکے کی اطلاع ہے ۔

مزید : پشاور