مشتعل افراد کا سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں پولنگ سٹیشن پر حملہ، پولنگ روک دی گئی

مشتعل افراد کا سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں پولنگ سٹیشن پر حملہ، پولنگ روک دی گئی
مشتعل افراد کا سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں پولنگ سٹیشن پر حملہ، پولنگ روک دی گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشتعل افراد نے قائد آباد سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں پولنگ سٹیشن پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ شروع کر دی جس کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتعل افراد نے پولنگ سٹیشن میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی