صدر زرداری نے عوامی نمائندگی ترمیمی ایکٹ 2013ءجاری کر دیا

صدر زرداری نے عوامی نمائندگی ترمیمی ایکٹ 2013ءجاری کر دیا
صدر زرداری نے عوامی نمائندگی ترمیمی ایکٹ 2013ءجاری کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوامی نمائندگی ترمیمی ایکٹ 2013ءکا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق آرڈیننس میں نئی سیکشن 86 بی شامل کر دی گئی ہے جس کے تحت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔

مزید : اسلام آباد